اعتدال فاؤنڈیشن عیدین، رمضان وغیرہ کے مواقع پر مستحق افراد میں راشن اور کپڑوں کی تقسیم کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔ جس میں متعدد مواقع پر مستحق افراد میں راشن بیگ، کپڑے ودیگر اشیاء مہیا کی جاتی ہیں۔
تاحال اعتدال فاؤنڈیشن اس پراجیکٹ کے تحت اب تک رمضان وديگر کے مواقع پر 1500 گھرانوںميں اور 1300 عدد كپڑوں كے جوڑے تقسیم کرچکی ہے۔