0%
Loading ...

اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)

اعتدال فاؤنڈیشن

(رجسٹرڈ)

خدمتِ خلق شعار ہمارا

ناگہانی آفات میں امداد

اعتدال فاؤنڈیشن ناگہانی آفات میں بروقت برموقع لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کوشاں ہے۔ آفاتِ سماویہ میں فاؤنڈیشن متعدد علاقوں میں مستحق افراد کی امداد کر چکی ہے۔

تاحال اعتدالفاؤنڈیشناس پراجیکٹ کے تحت اب تککووڈ 19 کے دوران 700 گھرانوں اور سیلاب 2023ء میں300 گھرانوں میں راشن اور  1326 عددمردانہ، زنانہ اور بچکانہ كپڑوں كے جوڑے تقسیم کرچکی ہے۔