اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)
اعتدال فاؤنڈیشن جیلوں میں قید افراد کی تعلیم وتربیت اور رہائی کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔ جس کے تحت اسیر بچوں، خواتین اور مرد حضرات کی تعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ ان کی رہائی کا بندوبست کا سامان پراجیکٹ میں شامل ہے۔