0%
Loading ...

اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)

اعتدال فاؤنڈیشن

(رجسٹرڈ)

خدمتِ خلق شعار ہمارا

میرٹ اسکالر شپس

اعتدال فاؤنڈیشن میرٹ اسکالر شپ کی فراہمی میں کوشاں ہے۔ جس کے تحت میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے ساتھ ساتھ دیگر پروگرامز میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کو اسکالر شپس فراہم کی جا رہی ہیں۔

          تاحال اعتدال فاؤنڈیشن کے اس پراجیکٹ کے تحت اب تک مدارس دینیہ کے طلبہ کے ساتھ ساتھ میٹرک، بی ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے 15طلبہ رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔