اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)
اعتدال فاؤنڈیشن کا اہم مقصد معاشرے میں تعلیم کو عام کرنا ہے۔ فاؤنڈیشن تعلیمی اداروں میں منسلک طلبہ اور محققین کی سہولت کے لیے ایک لائبریری کے قیام کی خواہاں ہے۔ جس میں متعدد علوم وفنون کی کتب کا وسیع وعریض ذخیرہ جمع ہوگا۔