اعتدال فاؤنڈیشن جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔ جس میں مریضوں کو مفت علاج کی سہولت مہیا کی جائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں، قصبوں اور دیہاتوں میں ڈسپنریز بھی اس پراجیکٹ کا حصہ ہے۔
تاحال اعتدال فاؤنڈیشن اس پراجیکٹ کے تحت مرکز حبیبِ مصطفیٰﷺ حیات پور میںڈسپنریتعمیر کر رہی ہے۔ جس میں مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔