اعتدال فاؤنڈیشن یتیم بچوں کے لیے کفالت سینٹر قائم کر رہی ہے۔ جس میں یتیم مستحق بچوں کے لیے مفت رہائش، کھانا اور تعلیم کی سہولیات فراہم کی جائیں گیں۔
تاحال اعتدال فاؤنڈیشن کے اس پراجیکٹ کے تحت یتیم بچوں کے لیے مرکز حبیبِ مصطفیٰﷺ حیات پور میں کفالت سینٹرتعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔ جس میں یتیم مستحق بچوں کے لیے مفت رہائش، کھانا اور تعلیم کی سہولیات فراہم کی جائیں گیں۔