0%
Loading ...

اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)

اعتدال فاؤنڈیشن

(رجسٹرڈ)

خدمتِ خلق شعار ہمارا

کفالتِ بیوگان سینٹر

اعتدال فاؤنڈیشن بیوہ خواتین کے لیے شیلٹر فراہم کر رہی ہے۔ جس میں بیوہ خواتین کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ باعزت روزگار کی تعلیم وتربیت دی جائے گی۔

تاحال اعتدال فاؤنڈیشن نے اس پراجیکٹ کے تحت بیوہ خواتین کے لیے مرکز حبیبِ مصطفیٰﷺ حیات پور میں پناہ گاہ تعمیر کر رہی ہے۔ جس میں بیوہ خواتین کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ باعزت روزگار کی تعلیم وتربیت دی جائے گی۔