اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)
اعتدال فاؤنڈیشن فنی تعلیم کی ترویج میں کوشاں ہے۔ جس مقصد کے لیے فاؤنڈیشن طلباء وطالبات کے لیے مختلف قسم کے کورسز کا آغاز کرنے میں پُرعزم ہے۔