اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)
اعتدال فاؤنڈیشن میت کے لیے غسل خانہ قائم کررہی ہے۔ جس کے تحت لوگوں کو یہ سہولت فراہم کی جائےگی کہ فاؤنڈیشن کے غسل خانہ میں میت کو غسل دے سکیں۔ غسل خانے میں موسم کے مطابق سرد گرم پانی کی سہولت کے ساتھ ساتھ کفن بھی فراہم کیا جائے گا۔