0%
Loading ...

اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)

اعتدال فاؤنڈیشن

(رجسٹرڈ)

خدمتِ خلق شعار ہمارا

مستحقین کی ماہانہ سرپرستی

اعتدال فاؤنڈیشن مستحق افراد کی مستقل بنیادوں پر سرپرستی کر رہی ہے۔ اس کے تحت بیوگان، معذور ونادار افراد کو ماہانہ وظیفہ فراہم کر رہی ہے۔

تاحال اعتدالفاؤنڈیشن کے اس پراجیکٹ کے تحت  10بیوگان،معذورونادارافرادکوماہانہ وظیفہ فراہم کیا جا رہا ہے۔