اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)
اس پراجیکٹ میں اعتدال فاؤنڈیشن کے تحت کام کرنے والے مستقل ملازمین کے لیے رہائشی کالونی کی تعمیر ہے۔ جس میں ایک فیملی پر مشتمل افراد کے لیے مناسب رہائش کا انتظام کیا جائے گا۔