0%
Loading ...

اعتدال فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)

اعتدال فاؤنڈیشن

(رجسٹرڈ)

خدمتِ خلق شعار ہمارا

جہیز کی فراہمی

اعتدال فاؤنڈیشن مستحق بچیوں کے لیے جہیز کی فراہمی کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔ اس کے تحت مکمل یا جزوی طور پر مستحق بچیوں کو جہیز کی فراہمی کی جارہی ہے۔

تاحال اعتدال فاؤنڈیشن نے اس پراجیکٹ کے تحت 70بچیوں کو جہیز فراہم کر چکی ہے۔